Sciences & Contemporary World
ناظم اعلیِ کا پیغام
حافظ خبیب الرحمان اعوان
قوم کی تعمیر و ترقی کے لئے تعلیم و تربیت بنیادی اہمیت کا حامل عنصر ہے،تعلیم و تربیت کے لئے صرف وہی نظام اچھا ہے جو طلباء وطالبات کی متنوع صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کے لئے اور انہیں ملک قوم اور معاشرے کا فعال اور کار آمد رکن بنانے کے لئے انکا ممدو معاون ہو۔
ہم اللہ تعالیٰ کے شکر گزار ہیں اس نے ہمیں اس سمت قدم اٹھانے کی توفیق دی عزیزان قوم وفاق الجامعات العربیہ پاکستان آپ کا اپنا بورڈ ہے اور یہ ویب سائٹ آپکی اپنی سائٹ ہے جس پر آپکو مستقبل قریب میں دینی و عصری تعاون ہمہ وقت دستیاب ہو گا آپ خواہ کسی بھی طبقہ فکر سے تعلق رکھتے ہوں ہمارے لئے آپ ملک و قوم کا اہم ترین اثاثہ ہیں،ہم آپکی خدمت کے کے لئے ہمہ وقت حاظر اور کوشاں ہیں