• ہیڈ فقیریاں، منڈی بہاوٴالدٌین، پاکستان
  • ہفتہ سے جمعرات8:00 - 18:00
فالو کریں
  • مدارس دینیہ کا عالمی امتحانی بورڈ
  • فون 0546550555
  • ای میل
تازہ ترین
ہم آپ کو وفاق الجامعات العربیہ پاکستان کی آفیشل ویب سائٹ پر خوش آمدید کہتے ہیں
تازہ ترین
ہم آپ کو وفاق الجامعات العربیہ پاکستان کی آفیشل ویب سائٹ پر خوش آمدید کہتے ہیں

about
ناظم اعلیِ کا پیغام

حافظ خبیب الرحمان اعوان

قوم کی تعمیر و ترقی کے لئے تعلیم و تربیت بنیادی اہمیت کا حامل عنصر ہے،تعلیم و تربیت کے لئے صرف وہی نظام اچھا ہے جو طلباء وطالبات کی متنوع صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کے لئے اور انہیں ملک  قوم اور معاشرے کا فعال اور کار آمد رکن بنانے کے لئے انکا ممدو معاون ہو۔

ہم اللہ تعالیٰ کے شکر گزار ہیں اس نے ہمیں اس سمت قدم اٹھانے کی توفیق دی عزیزان قوم وفاق الجامعات العربیہ پاکستان آپ کا اپنا بورڈ ہے اور یہ ویب سائٹ آپکی اپنی سائٹ ہے جس پر آپکو مستقبل قریب میں دینی و عصری تعاون ہمہ وقت دستیاب ہو گا آپ خواہ کسی بھی طبقہ فکر سے تعلق رکھتے ہوں ہمارے لئے آپ  ملک و قوم کا اہم ترین اثاثہ ہیں،ہم آپکی خدمت کے کے لئے ہمہ وقت حاظر اور کوشاں ہیں

دینی و دنیاوی تعلیم اور دور جدید کے تقاضے

تعارف وفاق الجامعات العربیہ پاکستان منڈی بہاؤالدین

اسلام

اسلام کے ستون

heading-image
  • شہادت
    (شہادت)
  • نماز
    (نماز)
  • روزہ
    (روزہ)
  • زکواۃ
    (زکواۃ)
  • حج
    (حج)

© تمام جملہ حقوق 2024, وفاق الجامعات العربیہ پاکستان محفوظ ہیں -------- اس ویب سائٹ کو Webfency LLC نے ڈیزائن کیا ہے