ریکارڈ محفوظ کرنے کا طریقہ کار
شعبہ کتب و حفظ کے داخلہ فارم کی جلد یں بنواکر نمبروائز رکھی جائے۔ اسی طرح شعبہ ریکارڈ سے جاری ہونے والی اسناد اور تصدیقات کا بھی سالانہ ریکارڈ نکال کر جلد وں میں محفوظ کیا جائے۔ اسناد و تصدیقات کو کمپیوٹر سے ایک سیریل نمبر جاری کیا جائے اور اسی سیریل کے تحت جلدیں بنوائی جائے۔